Wednesday, December 11, 2013

تنہا

اداس و تنہا

بہرحال

یہ تو عشق کی سزا ہے

آپ کے بغیر 

میں بھی اس شہر میں نہیں ہوں

میں نے خود آپ کے ساتھہ

ڈہال دیا خود کو

آپ کے

بہت خیال مل گئے ہیں مجھے

اب میں تنہا نہیں

میرے ساتھہ

ہر وقت تم ہو مہرباں ۔۔۔۔

کوئی بات

سلے ہوئے ہونٹوں سے

کوئی بات ہوتی ہے 

 اڑتی ہوئی رنگت سے

کچھہ پتا چلتا ہے 

 بیقراری ان کی

کچھہ آشکار کرتی ہے 

وہ کچھہ نہ کہے 

ان کا انداز گفتگو ہی  

بتا دیتی ہے ۔۔۔۔

محبت زندگی ہے

جہاں بھی رہا

گر اس نے محبت کو پالیا

گویا خوشی کو پالیا ہے

چاہے وہ سمندر میں گرا

تو سمندر میٹھا ہے

اک آگ جلا دیتی ہے

مبارک ہے آگ دل کی

احساس اور عطا کے لئے

اس محبت کو نئی زندگی دے ۔۔۔