مراسم
میرے شاعری اور منتشر خیالات
Wednesday, December 11, 2013
محبت زندگی ہے
جہاں
بھی
رہا
گر
اس نے محبت کو پالیا
گویا خوشی کو پالیا ہے
چاہے وہ سمندر میں گرا
تو سمندر میٹھا ہے
اک آگ جلا دیتی ہے
مبارک ہے آگ دل کی
احساس اور عطا کے لئے
اس محبت کو نئی زندگی دے ۔۔۔
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment